Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں سبیل لگانا دودھ کا شربت پلانا


سوال: محرم میں عشرہ وغیرہ کے روز شہادت کا بیان کرنا مع اشعار بروایت صحیح یا بعض ضعیفہ بھی ہو نیز سبیل لگانا اور چندہ دینا اور شربت دودھ بچوں کو پلانا درست ہے یا نہیں؟

جواب: محرم میں ذکرِ شہادت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اگرچہ بروایات صحیحہ ہو یا سبیل لگانا، شربت پلانا یا چندہ سبیل اور شربت میں دینا دودھ پلانا سب نا درست اور تشبیہ روافض کی وجہ سے حرام ہیں۔(تالیفات رشیدیہ: صفحہ 132)