Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز


سوال: رافضی تبرائی کے جنازہ کی نماز جو کہ اصحاب ثلاثہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں بے ادبی کے کلمات کہتے ہے، پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

جواب: ایسے رافضی کو اکثر علماء کافر فرماتے ہیں۔ لہٰذا اس کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھنی چاہیئے۔ (تالیفات رشيديہ: صفحہ 234)