حضرت ولید بن عقبہ الاموی رضی اللہ عنہ - دفاعِ اہلِ سنت |…

حضرت ولید بن عقبہ الاموی رضی اللہ عنہ

  علی محمد الصلابی

صفحہ 3 از 3

ہم اس بات کا انکار نہیں کرتے کہ یہ آیت بنو مصطلق کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے، بلکہ ہم اس بات کا انکار کرتے ہیں کہ اس آیت میں فاسق سے مقصود حضرت ولیدؓ ہیں، کیوں کہ آیت میں ’’فاسق‘‘ کا کلمہ نکرہ واقع ہوا ہے جو عموم اور شمولیت پر دلالت کرتا ہے، کیوں کہ شرط کے سیاق میں وارد ہوا ہے، اور جب نکرہ شرط کے سیاق میں وارد ہو تو عموم پر دلالت کرتا ہے جیسا کہ نفی کے سیاق میں وارد ہونے کی صورت میں دلالت کرتا ہے۔

(المدینۃ المنورۃ فجر الاسلام: جلد 2 صفحہ 180)


صفحہ 3 از 3