عشرہ محرم میں ذکر شہادت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ عشرہ محرم کو ذکر شہداء بیان کرنا کیسا ہے؟
جواب: عشرہ محرم میں ذکر شہادت پڑھنا حرام ہے، اس واسطے کہ یہ مشابہ رافضیوں کے ہے، وہ ان ایام میں اس ذکر کو افضل عبادت جانتے ہیں۔ اور حدیث شریف میں ہے کہ جو کوئی کسی قوم سے مشابہ کام کرے وہ ان میں ہی ہے۔ پس ایسا کام کرنا رافضی ہونا ہوا۔ (باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 213)