Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ملازمین سرکار کا بغرض انتظام کفار کے میلوں اور ماتمی جلوسوں میں جانا


سوال: مجمع اہلِ ہنود میں شریک ہونا، اہلِ پیشہ خواہ نوکران سرکار جیسے آج کل بباعث انتظام سب انسپکٹران وغیرہ تماشائی محرم یا ہولی و دیوالی میں مقرر کر دیئے جاتے ہیں، جائز ہے یا نہیں؟ مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی یا حرام یا غیر حرام؟

جواب: مجمع میلہ کفار و فساق و روافض میں جانا خواہ تجارت کی وجہ سے ہو، خواہ انتظام کے واسطے ہو، خواہ و تماشے کے واسطے ہو، سب حرام ہے، اس وجہ سے کہ اس میلہ کی تکثیر و رونق ہوتی ہے۔ ( تالیفات رشیدیہ: صفحہ 455)