مسلمان کے خلاف شیعہ کی گواہی
مسلمان کے خلاف شیعہ کی گواہی
کسی مسلمان کے خلاف شہادت دینے کے لئے یہ شرط ہے کہ گواہ مسلمان ہو سچا ہو غیر جانبدار ہو اور شیعہ میں یہ تینوں شرطیں منقود ہیں لہٰذا مسلمان کے خلاف اس کی گواہی مردود ہے۔
(جواہر الفتاویٰ:جلد، 1 صفحہ، 389)