Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

انسانی معاشرہ کی تشکیل میں تغیرات

  علی محمد الصلابی

یہ تشکیل مختلف اکائیوں پر مشتمل تھی:

صحابہ کرامؓ اور ان کے ہاتھوں تربیت پانے والے افراد:

یہ حضرات برابر نقص اور کمی کا شکار رہے، یا تو اموات کے ذریعہ سے یا پھر میدان قتال میں شہادت کے ذریعہ سے یا پھر مختلف شہروں خاص کر نو آباد جیسے کوفہ و بصرہ، شام و مصر وغیرہ میں منتشر ہو کر۔ ان میں بعض جزیرئہ عرب میں رہے، یہاں سے جہاد وغیرہ کے لیے نکلتے اور پھر یہیں واپس ہو جاتے۔

(دراسات فی عہد النبوۃ والخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 380)