Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم زندیق ہے


جب تم کسی شخص کو دیکھو کہ وہ رسول اللّٰہﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین میں سے کسی کی تنفیض کرتا ہے تو سمجھ لو کہ وہ زندیق ہے اس لئے کہ رسول اللّٰہﷺ ہمارے نزدیک حق ہے اور قرآن کریم حق ہے اور قرآن کریم اور آنحضرتﷺ فرمودات ہمیں صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین ہی نے پہنچائے ہیں یہ (شیعہ) صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین پر جرح کرکے ہمارے دین کے گواہوں کو مجروح کرنا چاہتے ہیں تا کہ کتاب و سنت کو باطل کر دیں حالانکہ یہ لوگ خود جرح کے مستحق ہیں۔ کیونکہ وہ خود زندیق ہیں۔

(فتاویٰ بینات: جلد، 1 صفحہ، 144)