Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا علامہ ضیاءالرحمٰن فاروقی شہید رحمۃاللہ کا فرمان


محرم کے مہینے میں وعظ ہوتے ہیں اتحاد، اتحاد، اتحاد، اختلاف نہ کیجیئے! لیکن یہ کوئی نہیں بتلاتا کہ اتحاد کس سے کریں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ یہ قرآن اصلی نہیں ہے، اس میں شراب خور خلفاء نے (معاذاللہ) تبدیلی کی ہے مجھے اتحاد کر لینا چاہیئے؟ ایک شخص کہتا ہے کہ چار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین (معاذاللہ) مرتد ہو گئے تھے، مجھے اس سے اتحاد کر لینا چاہیئے؟