Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عشرہ محرم کی مجالس میں شرکت کا حکم


عشرہ میں اور روز عشرہ کے، ذکر شہادتین گناہ ہے، ہر گز نہ کرے، اور نہ اس میں شریک ہوں، یہ مشابہ روافض کے اور حرام ہے فقراء کو کھانا کھلانا ہر روز اچھا ہے، مگر خصوصیت عشرہ کی کرنا اور اس کو ضروری جاننا، البتہ گناہ ہے۔ (باقيات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 86)