کتب مشرکین کے مذہب کی اور حرام امور کی اور اہلِ بدعت کی بدعات رواج دینے کی کتب، اور شیعہ مذہب کی کتب اور نجوم فال کی کتب کا بیچ کرنا حرام ہے، کہ اعانت حرام کام کی ہے، اور اعانت حرام کام کی حرام ہے۔ (باقيات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 373)