خاموشی اور کثرت کلام سے اجتناب - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

خاموشی اور کثرت کلام سے اجتناب

  علی محمد الصلابی

حضرت عثمان غنیؓ کی سیرت سے واضح ہوتا ہے کہ آپ کے اندر کم گوئی کی صفت نمایاں تھی الا یہ کہ نفع بخش علم یا نصیحت یا اتہامات باطلہ کی تردید ہو۔ آپ اکثر خاموشی اختیار کرتے اور کم کلامی کرتے۔