Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شرعی احکام کے منکر کی نماز جنازہ ادا کرنا


سوال: جو حکام شریعتِ مطہرہ کی توہین کے مرتکب ہوں تو سورۃ مائدہ پارہ 6 آیت 47،45،44 کی رُو سے ایسے حکام کی نمازِ جنازہ پڑھائی جا سکتی ہے یا بغیر نماز کے دفن کرنا چاہیے؟

جواب: جو شخص کسی شرعی حکم کی توہین کا مرتکب ہو وہ مرتد ہے اس کی نمازِ جنازہ نہیں کیونکہ نمازِ جنازہ مسلمان کی ہوتی ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 142)