معلوم ہونے کے باوجود مرتد میت کو غسل دینے والے کا شرعی حکم
سوال: جس مسلمان نے مرتد کی میت کو غسل دیا یا باوجود معلوم ہونے کے، ان سب کے بارے میں جو شرعی حکم ہے تحریر کریں ان کے نکاح کا کیا حکم ہے جو شادی شدہ ہیں؟ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
جواب: مرتد کو غسل دینا بھی جائز نہیں جو شخص اس کو جائز سمجھتا ہے اس کا بھی وہی حکم ہے جو اوپر لکھا گیا۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 4 صفحہ، 360)