Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کا غیر مسلم یا مرتد کے پاس نوکری کرنا


سوال: کیا مسلمان کسی مرتد کے پاس نوکری کر سکتا ہے جبکہ وہ جائز اور قانونی کاروبار کرتا ہے اور ایمانداری سے کرتا ہے؟

جواب: مرتدین کے پاس نوکری جائز نہیں۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 8 صفحہ، 165 مکتبہ لدھیانوی کراچی اشاعت اگست 1999عیسوی)