روایتِ حدیث میں امہات المؤمنینؓ کی ترتیب واضح کرنے والا جدول
ابو شاہینروایتِ حدیث میں امہات المؤمنینؓ کی ترتیب واضح کرنے والا جدول
امہات المؤمنینؓ ابن حزم کے نزدیک تعداد روایت ابن جوزی کے نزدیک تعداد روایت بقی بن مخلد کے نزدیک تعداد روایت علامہ ذہبی کے نزدیک تعداد روایت:
1: سیدہ صدیقہ عائشہ رضی اللہ عنہا 2210، 2210، 2210، 2210
2: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا 378، 378، 2210، 378
3: سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا 76، 76، 76، 13
4: سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہما 65، 65، 65، 65
5: سیدہ حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما 60،60، 60، 60
6: سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا 11،11،11, 11
7: سیدہ صفیہ بنت حي بن اخطب رضی اللہ عنہا 10، 10، 10، 10
8 سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا 7، 7، 10، 7
9: سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا 5، 5، 5، 5
نوٹ: بقی بن مخلد بن یزید اندلسی قرطبی کے مخطوطے میں ہمیں سیدہ اہم سلمہ اور سیدہ جویریہ بنت حارث کی مرویات کا ذکر نہیں ملا، شاید کاتب سے چوک ہوئی ہے۔