تیس (30) جید علماء کرام کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

تیس (30) جید علماء کرام کا فتویٰ


صفحہ 2 از 2

 4:فرق الروافض كثيرة عقائدهم شتى وظنون باطلة فمنها ما يوجب تكفيرهم (کشيعة اثناء عشرية) وعدم الصحة المناكحة معهم بل عدم جواز جميع المراسم الاسلامية خذلهم الله تعالى: شیعہ روافض کے متعدد فرقے ہیں۔ اور ان کے مختلف عقائد اور ظنونِ باطل ہیں بعضوں کی تکفیر واجب ہے، جیسے شیعہ اثناءِ عشریہ ہیں، اس لیے ان سے مناکحت ناجائز بلکہ جمیع مراسم اسلامیہ کا ترک کرنا ضروری ہے۔ 

(محمد اعزاز علی مدرس ادب و فقہ دارالعلوم دیوبند) 

5: الجواب صحيح: حمید حسن، مدرس دارالعلوم دیوبند

6: الجواب صحيح: مسعود احمد، مدرس دارالعلوم دیوبند 

7: الجواب صحيح: بندہ محمد شفیع، مدرس دارالعلوم دیوبند 

8: الجواب صحيح: محمد رسول خان، مدرس دارالعلوم دیوبند

9:الجواب صحيح: محمد یامین، مدرس دارالعلوم دیوبند

10:الجواب صحيح: عبد السمیع، مدرس دارالعلوم دیوبند

 11:الجواب صحيح: نبیہ حسن، مدرس دارالعلوم دیوبند 

12: الجواب صحيح: اصغر علی، مدرس دارالعلوم دیوبند 

13: الجواب صحيح: محمد عبد الوحید، مدرس دارالعلوم دیوبند

14: الجواب صحيح: سید اصغر حسین، مدرس دارالعلوم دیوبند 

15: الجواب صحيح: محمد ابراہیم، مدرس دارالعلوم دیوبند 

16:الجواب صحيح: سید محمد انور، شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند

17: الجواب صحيح: نائب مہتمم، دارالعلوم دیوبند 

18:   ذالك كذلك:خلیل احمد محدث انبیٹھوی، از سہارنپور 

19: جن لوگوں کے مذکورہ بالا اعتقادات ہیں وہ یقیناً کافر اور خارج از اسلام ہیں۔ 

(ننگ اکابر حسین احمد مدنی صاحب صدر مدرس دارالعلوم دیوبند) 

20:الجواب صحيح: تحریفِ قرآن کا عقیدہ کفر ہے اس لیے اثناءِ عشریہ کافر ہیں۔ 

(مہدی حسن شاہ جہان پوری) 

21: شیعہ اثناءِ عشریہ کافر اور مرتد ہیں، کیونکہ تحریف قرآن کے قائل ہیں۔ 

(مفتی عبد العزیز خطیب جامع مسجد گوجرانوالہ: مصنف: نبراس الساری)

22: شیعوں میں جن کا عقیدہ تحریفِ قرآن کا ہے وہ واقعی کافر ہیں۔  (عبد الرحمٰن) 

23:  یقیناً شیعہ اثناءِ عشریہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں اور ان کے نزدیک تحریف کی روایات متواتر ہیں، اس لیے یہ کافر ہیں۔ 

(انوار الحق: صدر مدرس مدرسہ عالیہ چلہ امروھہ) 

24:قد اصاب من اجاب

(ابو الطیب محمد منظور نعمانی از مدرسہ چلہ امروہہ) 

25:  بلاشبہ تحریفِ قرآن کا قائل کافر ہے۔ 

(شبیر احمد عثمانی: شیخ التفسیر دارالعلوم دیوبند و جامعہ اسلامیہ ڈابھیل)

26: مجیب اول کی تحقیق کی بناء پر بلاشبہ ہر وہ فرقہ اور ہر ایک وہ شخص کافر ہے جس کا عقیدہ تحریفِ قرآن کا ہے هذا هو الحق والحق احق ان يتبع فماذا بعد الحق الا الضلال۔

(ابو الطاہر ظہور احمد بہاری مدرس و مفتی فرقانیہ لکھنؤ) 

27: میں نے حضرت مجیب علامہ مولانا عبد الشکور کی کتاب: تنبیہ المحائرین اور اول مسن والماتین: وغیرہ کا مطالعہ مکرر سہ بار کیا ہے، جس سے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ شیعہ تحریفِ قرآن کا قائل ہے اور تحریف کا جو قائل ہے بالاجماع کافر ہے۔ 

(محمد اسباط: مدرسہ فرقانیہ لکھنؤ) 

28: اصاب اصحاب المجيب العلام فان مدعى تحريف القرآن الكريم لا شائبة فی اکفارہ۔ 

(مولانا محمد چراغ المدارس انوار العلوم گوجرانوالہ) 

29: شیعہ اپنے عقائد کی بناء پر خارج از اسلام اور کافر ہیں لہٰذا ان سے مراسمِ اسلامیہ مثلاً: مناکحت کرنا، ان کا ذبیحہ استعمال کرنا، ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا، قربانی میں ان کو شریک کرنا، ان کو اپنے نکاحوں میں گواہ بنانا، ان سے مسجد کے لیے چندہ لینا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے جو شخص شیعوں سے ترکِ مراسم نہیں کرتا وہ اسلام سے خارج اور انہیں کی مثل کافر ہے: فهو كافر مثلهم۔ 

(مسعود احمد: نائب مفتی دارالعلوم دیوبند)

30: شیعہ واقعی کافر ہیں، کیونکہ وہ قذف ام المؤمنینؓ اور سب الشیخینؓ کے علاوہ تحریف فی القرآن کے قائل ہیں۔ 

(مفتی اعظم ہند محمد کفایت اللہ دہلوی) 

(بحوالہ شیعیت کا اصلی روپ: صفحہ، 354)


صفحہ 2 از 2