شیعہ فرقہ اسماعیلیہ کے نزدیک متعہ حرام ہے
عرب مناظر رامی عیسیشیعہ فرقہ اسماعیلیہ کے نزدیک متعہ حرام ہے، یہ شیعہ کا ہی ایک فرقہ ہے اور اثناء عشریہ کے ہاں بھی ایسی دلیل موجود ہے لیکن یہاں اسماعیلیہ سے ایک روایت جو وہ نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں: مصنف لکھتا ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ کے نکاح کو حرام قرار دیا۔
(دعائم الاسلام: صفحہ،228)