مرتد کو مسلمانوں کی مساجد میں آنے سے روکنا
جو شخص اسلام سے مرتد ہو گیا ہو، اس کو کسی حال میں مسجد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسی طرح جو ۔رتد اور زندیق اپنے کفر کو اسلام کہتے ہو (جیسا کہ قادیانی، مرزائی) ان کو بھی مسجد میں آنے کی آجازت نہیں دی جا سکتی۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 139)