Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اللہ تعالیٰ نرم خو ہے نرمی کو پسند کرتا ہے

  علی محمد محمد الصلابی

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

اِنَّ اللّٰہَ رَفِیْقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ وَیُعْطِیْ عَلَی الرِّفْقِ مَا لَا یُعْطِیْ عَلَی الْعَنْفِ۔

(مسند أحمد: حدیث نمبر 902) اس حدیث کے شواہد موجود ہیں۔ شیخ البانی نے صحیح قرار دیا ہے۔ دیکھیے: صحیح الجامع: 1771، (مترجم)

’’اللہ تعالیٰ نرم خو ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ (نتیجہ) عطا کرتا ہے، جو سختی پر نہیں عطا کرتا۔‘‘