سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے قبل از وقت زکوٰۃ کی ادائیگی کے بارے میں رسول اللہﷺ سے دریافت کیا تو آپﷺ نے انھیں اس کے بارے میں رخصت دی۔
(مسند أحمد: الموسوعۃ الحدیثیۃ: حدیث نمبر 822) اس کی سند حسن ہے۔)