Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رمضان کا آخری عشرہ

  علی محمد محمد الصلابی

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں اپنے اہل خانہ کو بیدار کرتے تھے اور عبادت کے لیے کمر کس لیتے تھے۔

(مسند أحمد: الموسوعۃ الحدیثیۃ: حدیث نمبر 1115) اس کی سند حسن ہے۔)