Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کا نماز جنازہ پڑھنا


غیر مسلم کا جنازہ جائز نہیں، اور مرتد تو شرعاً واجب القتل ہے، اس کا جنازہ کیسے جائز ہو گا؟

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 142)