حضرت حویطب بن عبد العزّیٰؓ
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندحضرت حویطب بن عبد العزّیٰؓ
آپ نے فتحِ مکہ کے سال آٹھ سال کی عمر میں ایمان قبول فرمایا، آپ کے کاتبینِ رسول اللّٰہﷺ میں سے ہونے کی صراحت ابن مسکویه، ابن سیدالناس، عراقی اور انصاری نے کی ہے، (حوالہ کے لیے دیکھیے: الاستیعاب جلد1 صفحہ84، تجارب الامم جلد1 صفحہ291، عیون الاثر جلد2 صفحہ316، شرح الفیہ عراقی246، المصباح المضئی صفحہ20بحوالہ نقوش جلد7 صفحہ150)