Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امام مہدی کافروں سے پہلے سنی علماء کو قتل کریں گے! (حق الیقین)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

شیعوں کے علامہ باقر مجلسی نے اپنی کتاب ''حق الیقین ''میں ایک روایت لکھی ہے :

مخالفان سخن بگويم وقتى كه قائم عليه السّلام ظاهر مى‌شود پيش از كفار ابتدا به سنيان خواهد كرد با علماى ايشان و ايشان را خواهد كشت

   (حق الیقین ،ملا باقر مجلسی ص:۵۲۷)

جس وقت مہدی علیہ السلام ظاہر ہوں گے تو کافروں سے پہلے وہ سنیوں اور خاص کر ان کے عالموں سے کاروائی شروع کریں گے اور ان سب کو قتل کرکے نیست ونابود کردیں گے

آن لائین حق الیقین(شیعہ سائیٹ) کا لنک