کافر اور مشرک کے ساتھ دوستی کرنا اور ان کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کو سلام کرنا
کافر اور مشرک کے ساتھ دوستی کرنا اور ان کے ساتھ کھانا کھانا اور ان کو سلام کرنا
سوال: کافر اور مشرک کے ساتھ دوستی، طعام کھانا اور سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز یہ کہ اگر سلام کا جواب دینا جائز ہے تو کس طرح جواب دیا جائے؟
جواب: کافروں کے ساتھ دوستی منع ہے، مگر بوقتِ ضرورت ان کے ساتھ کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں. کافر کو خود سلام نہ کیا جائے، اگر وہ سلام کہے تو جواب میں صرف وعلیکم کہا جائے۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:2:صفحہ:32)