Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کے ساتھ دوستی اور ان کے گھر کا کھانا کھانا


سوال: غیر مسلم کے ساتھ دعا سلام اور ان کو اپنے برتن میں کھلانا پلانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلم کے ساتھ کھانا پینا جائز ہے ، مگر ان سے دوستی اور محبت جائز نہیں۔ ہم میں اور ان میں عقائد و اعمال کا فرق ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 129)