Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

انبیاء کرام کے بعد اس امت میں سب سے بہترین شخص صدیق اکبر ؓ (مسند امام احمد بن حنبل)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

انبیاء کرام کے بعد اس امت میں سب سے بہترین شخص صدیقِ اکبرؓ 

مولا علیؓ فرماتے ہیں اس امت میں نبی ﷺ کے بعد سب سے بہترین ابو بکر صدیقؓ ہیں پھر عمر فاروقؓ اور اگر میں چاہوں تو تیسرے کا نام بھی بتا سکتا ہوں۔

صحیح832 ) ابو حنیفہ سے مروی ہے کہ حضرت علیؓ نے فرمایا اس امت میں نبیﷺ کے بعد سب سے بہتر ین شخص حضرت صدیق اکبرؓ ہیں ، اور حضرت صدیق اکبرؓ کے بعد حضرت عمر فاروقؓ ہیں اور اگر میں چاہوں تو تیسرے آدمی کا نام بھی بتا سکتا ہوں ۔




(