پروفیسر نے اپنی اس کتاب میں قراء سبعہ کا تعارف بھی کرایا ہے، جو انہوں نے مولانا محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کی کتاب تاریخ فقہ سے نقل کیا ہے۔ اور پھر لکھا ہے کہ ان سات قاریوں میں سے بعض نے ارجلكم لام کسرہ کے ساتھ، اور بعض نےارجلکم لام فتحہ کے ساتھ قرأت کی ہے۔