Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کیا مسلمان، غیر مسلم کے جنازے میں شرکت کر سکتے ہیں


کیا مسلمان، غیر مسلم کے جنازے میں شرکت کر سکتے ہیں

سوال: غیر مسلم، ہندؤ یا میگواڑ، بھنگی کے مرد کو مسلمانوں کا کاندھا دینا یا ساتھ جانا کیسا ہے؟

جواب: اگر ان کے مذہب کے لوگ موجود ہوں تو مسلمانوں کو ان کے جنازے میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:2:صفحہ:144)