اہلِ سنت کا عمل اور ارجلکم کی قرأت - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

اہلِ سنت کا عمل اور ارجلکم کی قرأت

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

ارجلكممیں لام کے کسرہ کی قراءت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اہلِ سنت کی جانب سے اس کی کئی وضاحتیں کی گئی ہیں۔

پہلی وضاحت: یہ کہ ارجلکم میں کسرہ کی وجہ جر جوار ہے۔ اور جر جوار کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ لفظاً اس کا تعلق قریب سے ہوتا ہے لیکن معنیً اس کا تعلق پہلے والے سے ہوتا ہے۔ جیسا کہ یہاں ارجلكم میں اعراب کے لحاظ سے اس کا تعلق   روسکم کے ساتھ ہے، مگر معنیٰ یعنی کے لحاظ سے اس کا تعلق ايديکم کے ساتھ ہے۔ اور اس کی مثالیں کلامِ عرب میں بے شمار ملتی ہیں۔