غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
سوال: کیا ایک غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنایا جا سکتا ہے؟
جواب: غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:2:صفحہ:145)