Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

عید میں غیر مسلم سے عید ملنا کیسا ہے؟


عید میں غیر مسلم سے عید ملنا کیسا ہے؟

سوال: عید میں اگر غیر مسلم فرقے کے افراد عید کے لئے ہماری طرف بڑھیں تو کیا ان سے عید مل سکتے ہیں؟

جواب: عید ملنا علامت ہے دوستی کی، اور دوستی اللہ تعالیٰ جل شانہ کے دشمنوں سے حرام ہے، کیونکہ دشمن کا دوست بھی دشمن ہوتا ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:4:صفحہ:159)