Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اہل تشیع کے نزدیک سارا کوفہ شیعہ تھا!

  جعفر صادق

①شیعوں کے مطابق سارا کوفہ شیعہ تھا اور شیعہ کمزور نہیں بلکہ بڑی طاقت و تعداد میں تھے، لاکھ کے قریب قریب شیعوں نے بیعت بھی کی.......!!

حوالہ جات:

’وبا لجملہ اہل تشیع اہل کوفہ حاجت باقامت دلیل ندارد ۔ وسُنّی بودن کوفی الاصل خلافِ اصل محتاج بدلیل است۔‘‘

(مجالس المومنین مجلس اوّل صفحہ ۳۵ مطبوعہ ایران)

یعنی اہل کوفہ کا شیعہ ہونا محتاج دلیل نہیں بلکہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے ۔ ہاں کسی کوفی الاصل کو سُنی قرار دینے کے لئے دلیل کی ضرورت ہے ۔