مناظرہ باغ فدک: کیا سیدہ فاطمہ حضرت ابوبکر صدیق سے ناراض…

مناظرہ باغ فدک: کیا سیدہ فاطمہ حضرت ابوبکر صدیق سے ناراض ہوئی تھیں؟(مولانا علی معاویہ اور ڈاکٹر حسن عسکری)

  مولانا علی معاویہ

صفحہ 1 از 8

شیعہ مناظر ڈاکٹر حسن عسکری کی علمی حییثیت اس مناظرے سے پوری طرح آشکار ہوگئی
دوران مناظرہ شیعہ و سنی کتب سے پیش کئے گئے اسکینز

شیعہ مناظر کی دلیل نمبر:1


دلیل نمبر: 2


 

اہل سنت مناظر کی طرف سے پیش کئے گئے اسکینز



شیعہ مناظر کی طرف سے پہلی دلیل (حدیث) کا دوسرا اسکین

اہل سنت مناظر کی طرف سے پیش کئے گئے گئے اسکینز


شیعہ مناظر کی طرف سے پیش کئے گئے اسکینز




اہل سنت مناظر کی طرف سے پیش کئے گئے اسکینز



شیعہ مناظر کے پیش کئے گئے گئے اسکینز



اہل سنت مناظر کی طرف سے پیش کئے گئے اسکینز


مختصر تبصرے

السلام علی من اتبع الھدی
تبصرہ: منجانب محمد عیش ابراہیم
میں نے اس مناظرہ کو انتہائی توجہ کے ساتھ ملاحظہ کیا شیعہ مناظر اپنے ہی مسلک کو مکمل طور پر پیش کرنے سے قاصر رہا۔
اور شیعہ مناظر کی بد اخلاقی اور شرمناک ہنسی اور ہنسنے والی شکلیں بھیجنا ہمیں انتہائی برا لگا اور اہلسنت مناظر سے بار بار بدتمیزی اور ذاتی حملے انتہائی افسوسناک تھے لیکن ہم اس معاملے میں شیعہ مناظر کو معذور سمجھتے ییں کیونکہ تبرا بازی بداخلاقی گالی گلوچ شیعوں کو ورثے میں ملا ہے۔
ڈاکٹر صاحب کے علم کو ہم اسی وقت پہچان چکے تھے جب fadak کو Fidak پڑھ رہے تھے حالانکہ اہل علم جانتے ہیں واما فدک وھی بفتح الفاء والمھملە بعدھا کاف بلد بینھا وبین المدینہ ثلاث مراحل
لسان العرب 
خیر مناظرہ بجائے فدک پر کرنے کے ڈاکٹر صاحب نے اغضاب فاطمہؓ پر کیا کیونکہ انہیں پتہ تھا صدیقِ اکبرؓ کی صداقت پر کتب شیعہ گواہ ہیں اور صدیقِ اکبرؓ بلا شک و شبہ حق پر تھے لیکن شیعوں کی پرانی عادت رہی ہے بجائے فدک پر بات کرنے کے صرف اغضاب فاطمہؓ پر دعویٰ لکھ کر وہی گھسے پٹے دلائل شروع کر دیتے ہیں اور اس شیعہ مناظر نے بھی وہی کام کیا
شیعہ مذہب نے اپنے دعویٰ کی تائید میں اپنے مذہب کی ہلتی چولوں کو بچانے کیلئے وہی معرکتہ الآراء روایت جو زہری کا ادراج ہے وہ پیش کی
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو کاٹا تو اک قطرہ لہو نکلا
میں حیران ہو ڈاکٹر صاحب نے جب یہ روایت عربی اردو والے سکین سے بھیجی اور اس پر مولانا علی معاویہ صاحب نے اعتراض کیا تو ڈاکٹر صاحب نے یہی روایت عربی نسخے کے سکین کے ساتھ بھیج کر کہا لو اسے بھی دیکھو شاید ڈاکٹر صاحب عربی سے یتیم ہیں ورنہ دیکھ لیتے دونوں سکین ایک ہی ہیں ایک میں ترجمہ ہے عربی کے ساتھ دوسرے میں صرف عربی ہے۔
خیر یہ تو تھی شیعہ مناظر کی علمی یتیمیت کے چند نمونے اب آتے ہیں دلائل کی طرف:
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات شیعہ مناظر کے ذمے قرض تھے شیعہ مناظر کو چاہیے تھا انکا جواب دیکر اپنے مذہب کے دفاع کا حق ادا کرتا
سوال نمبر 1
شیعہ مناظر کی پیش کی گئی روایت کو امام زہریؒ کا ادراج ثابت کیا گیا متعدد کتب سے قال کا لفظ دکھا کر اور یہ بھی ثابت کیا گیا کہ امام زہریؒ ادراج کیا کرتے تھے روایات میں اور یہ روایت امام زہریؒ کا ادراج ہی ہے۔
اسکا کوئی جواب آخر تک نہیں دیا گیا۔
سوال نمبر 2
شیعہ مناظر نے جو مسند ابی بکر الصدیق سے روایت پیش کی قالت کے الفاظ کے ساتھ اس پر سنی مناظر نے جواب دیا کہ اس کی سند میں رزاق ہے جو معمر سے روایت کر رہا ہے اور میزان الاعتدال سے اسکین دیا کہ رزاق ثقہ ہے لیکن معمر سے روایت لینے میں غلطی کرتا ہے اور پھر رزاق ہی کی ایک روایت سے قال کے الفاظ دکھا کر مہر ثبت کردی گئی اسکا جواب بھی نہیں دیا گیا۔

سوال نمبر 3

حدیث فاطمہ بضعتہ منی کو شیعہ مناظر نے بڑی چابک دستی سے سیدنا ابوبکر صدیقؓ پر فٹ کرنے کی کوشش کی جبکہ شیعہ کتاب جلاء العیون سے ثابت کیا گیا کہ یہ بات رسول اللہﷺ نے حضرت علیؓ کیلئے کہی تھی، جب ابوجہل کی بیٹی سے حضرت علیؓ نے شادی کا پروگرام بنایا۔

صفحہ 1 از 8