فقیہ العصر، مفتی اعظم، حضرت مولانا مفتی رشید احمد رحمۃاللہ…

فقیہ العصر، مفتی اعظم، حضرت مولانا مفتی رشید احمد رحمۃاللہ کا فتویٰ


شیعہ یا قادیانی کا ذبیحہ کھانا:

سوال:  شیعہ یا مرزائی یا کافر کے گھر سے پانی لے کر وضو کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور نماز ہو گی یا نہیں؟ اور ان لوگوں کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:  شیعہ اور قادیانی زندیق ہیں۔ اس لیے یہ اپنے کسی قسم کے مال کے مستحق نہیں۔ ان کے سب اموال بیت المال کی مِلک ہیں، جو مساکین کے لیے حلال ہیں۔ غنی کے لیے ان کی کوئی چیز حلال نہیں، اور ان کا ذبیحہ مساکین پر بھی حرام ہے۔ البتہ ان سے پانی لینا غنی اور فقیر سب کے لیے جائز ہے۔ اور عام کفار کا ذبیحہ حرام ہے اور دوسرے اموال غنی و فقیر سب کے لیے حلال ہیں۔  

(احسن الفتاویٰ: جلد  2 صفحہ  46)