غیر مسلم کو زکوۃ دینا
غیر مسلم کو زکوۃ دینا
سوال: کیا غیر مسلم کو خیرات دی جا سکتی ہے؟ کیونکہ آج کل جمعہ اور عیدین میں غیر مسلم بھی مانگنے والے ہوتے ہیں؟
جواب: غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، صدقہ خیرات دینا جائز ہے۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:5:صفحہ:167)