Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا اور شیعہ اعتراضات

  مفتی راشد محمود

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی پر شیعہ ذاکر عارف علوی کو دندان شکن جواب

شیعہ  ذاکر عارف علوی کا دعویٰ ہے کہ میں اہل سنت علماء کو 8 سال سے چیلنج کر رہا ہوں کہ کوئی یہ بتائے کہ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا جو نبی کریمﷺ کی رضاعی ماں تھی۔ ان کا مذہب کیا تھا؟ وہ کہاں پیدا ہوئی اور مزید ایسے جاہلانہ سوالات کیے ہیں جس کا تفصیلی اور علمی آپریشن مفتی راشد محمود صاحب کی رہنمائی میں آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دیکھنے کے بعد آگے شیئر کرکے امت مسلمہ کو فقہ کافریہ کے عقائد اور انکی اپنی ہی کتابوں سے لاعلمی سے امت مسلمہ کو آگاہ کیجیے گا۔


ڈاؤن لوڈ