Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کیا آپ جانتے ہیں روافض کو متعہ کی نوبت تک کس چیز نے پہنچایا؟

  جعفر صادق

کیا آپ جانتے ہیں روافض کو متعہ کی نوبت تک کس چیز نے پہنچایا؟

علامہ زرقاوی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں:-

" میں نے ان لوگوں کے حالات پر بہت سنجیدگی کے ساتھ غور کیا کہ آخر کس چیز نے انہیں اس فساد تک پہنچایا؟

ظاہرا تو یہ لوگ دعوی اسلام کرتے ہیں۔ عفت و طہارت کی بات بھی کرتے ہیں مگر فساد اور خرابی کی ان حدوں تک جا پہنچے جہاں اس سے پہلے امت کا کوئی طبقہ نہ پہنچا تھا۔

اگر آج ہم یورپ وامریکہ وغیرہ کی طرف دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ روافض ان سے بہت آگے نکل گئے ہیں۔

یورپ والے جن قوانین کے تحت حکومت کرتے ہیں وہ خود ایسے افعال کا انکار بہت کرتے ہیں، چاہے ان کی قومیں ان افعال کو کرتی ہوں۔ مثلا محرمات سے نکاح ان کے قانون میں حرام ہے۔ ازدواجی خیانت بھی ممنوع ہے سوائے ان جنسی شہوتوں کے جن کا وہ ارتکاب کرتے ہیں۔

لیکن یہ روافض ایسے تمام کام دین کے نام پر کرتے ہیں۔

اللہ گواہ ہے کہ میں نے [زرقاوی] ان لوگوں کے حالات پر بڑا غور کیا کہ کس بات نے انہیں اس حد تک پہنچایا؟ تو مجھ پر یہ واضح ہوا کہ جس بات نے انہیں یہاں لا کھڑا کیا کہ ان کے اعمال کی مثل ہی انہیں جزا ملی، وہ یہ ہے کہ ان لوگوں نے زمین پرسب سے اعلی ترین گھر کے بارے میں زبان طعن دراز کی ، خبردار رہو کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گھرانہ ہے۔۔۔۔

اور ان میں سر فہرست المبرہ، المطہرہ، الصافیہ، النقیہ صدیقہ بنت صدیق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہیں ااور ان لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا، چنانچہ اسی بناء پر اللہ تعالی نے انکی عزتوں کو پھاڑ کر رکھ دیا۔

پس ہم یہاں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جو بھی شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم سے تہمتوں کو دور کر کے ان کی عزتوں کا دفاع کرتا ہے اور خاص کر امہات المومنین رضی اللہ عنہن کا دفاع کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کی عزتوں سے اتہامات کو دور کر دیتا ہے اور اس کی عزت کی حفاظت کرتا ہے۔ "

[الشیعۃ، فرقۃ الغدروالخیانۃ ص ۱۱۱، ۱۱۴]