کفار سے دوستی رکھنا
کفار کے ساتھ دوستانہ تعلقات جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 34)
غیر مسلم سے محبت اور دوستی کا تعلق جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 128)
یہود و نصارٰی اور دیگر مذاہب کے غیر مسلم کے دل سے دوستانہ تعلق جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 128)
غیر مسلم سے دوستی جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 131)
غیر مسلم سے دوستانہ اُلفت و محبت جائز نہیں۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 132)
غیر مسلموں سے دوستی رکھنا، ان کی شکل، وضع اختیار کرنا اور ان کے اطوار و عادات اپنانا حرام ہے۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 133)
ہمارا دین دِین اسلام غیر مسلموں کے ساتھ زیادہ دوستی کرنے اور ان کی عادات و اطوار اپنانے سے منع کرتا ہے۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 134)