جو سنی لڑکیاں شیعہ کے عقد میں ہوں وہ کیا کرے - فتاویٰ جات |…

جو سنی لڑکیاں شیعہ کے عقد میں ہوں وہ کیا کرے


سوال:سنیوں کی جو لڑکیاں ان کے نکاح میں ہیں۔ کیا برتقدیرِ تکفیر ان کا نکاح فسخ ہوگا یا نہیں؟

جواب:اگر روافض کے عقائد نکاح کے وقت بھی ایسے ہی تھے تو مسلمہ سنیہ عورت کا ان کے ساتھ نکاح منعقد ہی نہیں ہوا۔ لہٰذا فسخ کی اجازت نہیں۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 8 صفحہ 321)