چند اور کاتبین
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندچند اور کاتبین
ذیل میں اکیس صحابہ کرامؓ اور دو ام المؤمنین صحابیہؓ کے اسمائے گرامی پیش کیے جا رہے ہیں، جن کے نام متعدد کتابوں میں ”کاتبینِ رسول عربیﷺ“ کی فہرست میں ہیں: لیکن راقم الحروف کو ان کے سلسلے میں اب تک کتابت کی صریح روایات نہ مل کسی ہیں :
49. حضرت ابودرداءؓ
50. حضرت ابو زیدؓ
51. ابوعبیدہ بن الجراحؓ
52. حضرت انس بن مالکؓ
53. حضرت جابر بن عبداللہؓ
54. حضرت حفصہؓ (ام المؤمنین )
55. حضرت خالد بن العاصؓ
56. حضرت رافع بن خدیج
57. حضرت سعد بن العاصؓ
58. حضرت سعد بن عبادہؓ
59. حضرت سمرہ بن جندبؓ
60. حضرت طلحہ بن عبیداللہؓ
61. حضرت عائشہؓ(ام المؤمنین)
62. حضرت عبادہ بن صامتؓ
63. حضرت عبدالرحمٰن بن حارثؓ
64. حضرت عبداللہ بن اوفیٰؓ
65. حضرت عبداللہ بن زبیرؓ
66. حضرت عبداللہ بن سلامؓ
67. حضرت عبداللہ بن عباسؓ
68. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
69. حضرت عمرو بن سعیدؓ
70. حضرت منذر بن عمروؓ
71. نعمان بن بشیرؓ
تفصیلی حالات کے لیے دیکھیے: ”کاتبینِ وحی“ مولفہ حضرت قاری ابوالحسن اعظمی مدظلہ، شعبہ تجوید و قرأت دارالعلوم دیوبند