کفار کے مذہبی تقریبات میں شرکت کرنا
غیر مسلموں کی مذہبی تقریبات و رُسوم میں شرکت جائز نہیں۔ حدیث شریف میں ہے کہ جس شخص نے کسی قسم کے مجمع کو بڑھایا وہ انہی میں شمار ہو گا۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 132)
(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 132)