متعہ النساء: کیا سورت النساء آیت 24 میں متعہ کا ذکر ہے؟
جعفر صادقسورت نساء آیت 24 میں یہ کہا جا رہا ہے کہ
اگر فائدہ اٹھا چکے (یعنی حق زوجیت ادا کرچکے) تو اب پورا مہر دے دو۔
ایک جگہ پر آدھا مہر ذکر کیا گیا اور اور دوسری جگہ پر پورا مہر ذکر کیا گیا سو معلوم ہوا قرآن پاک یہاں نکاح صحیحہ کا ہی ذکر کر رہا ہے ۔