کفار کے لئے لفظ مرحوم استعمال کرنا
غیر مسلم کو مرنے کے بعد مرحوم نہیں لکھنا چاہیے۔ مرحوم کے معنیٰ ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ کی اس پر رحمت ہو۔ اور کافر کے لئے رحمت کی دعا جائز نہیں۔
( آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 142)
( آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 142)