اصحاب صفہ رضی اللہ عنہم کی تعیین میں متکلم فیہ اسماء
نقیہ کاظمیاصحابِ صفہؓ کی تعیین میں متکلم فیہ اسماء:
1: سیدنا اوس بن اوس ثقفیؓ
2: سیدنا اغربن مزینہؓ
3: سیدنا ثابت بن ضحاکؓ
4: سیدنا ثابت بن ودیعہؓ
5: سیدنا حبیب بن زید انصاریؓ
6: سیدنا حجاج بن عمر واسلمیؓ
7: سیدنا خالد بن زید ابو ایوب انصاریؓ
8: سیدنا دکین بن سعیدؓ
(الحلیۃ: جلد، 1 صفحہ، 349/351/355/357/361)
اس کتاب کے اندر اکثر و بیشتر علامہ ابو نعیمؒ کی کتاب (حلیۃالأولیاء) ہی سے طلبہ صفہ کی تعیین و تشخیص کی گئی ہے اور علامہ ابو نعیمؒ کے قول پر اعتماد کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر معروف اور مستند مؤرخین اور محدثین کے اقوال بطورِ حجت پیش کیے گئے ہیں اور بطورِ خاص جن کے اصحابِ صفہؓ ہونے کی علامہ ابو نعیمؒ نے نفی کی ہے یا شک و تردد کا اظہار کیا ہے تو ان حضرات کے تعارف سے گریز کیا گیا ہے۔
اصحابِ صفہ کے اسمائے گرامی
1: حضرت ابو ثعلبہ خُشَنیؓ
2: حضرت ابو الدرداءؓ
3: حضرت ابوذر غفَاریؓ
4: حضرت ابو رزینؓ
5: حضرت ابو سعید خُدریؓ
6: حضرت ابو عبیدہ بن جرّاحؓ
7:حضرت ابو عُسیبؓ مولیٰ رسول اللہﷺ
8: حضرت ابو کبشہ اَنماریؓ
9: حضرت ابو مُوَیہبہؓ مولی رسول اللہﷺ
10: حضرت ابوہریرہؓ
11: حضرت اسماء بن حارثہؓ
12: حضرت برَاء بن مالکؓ
13: حضرت بشیر بن خصاصیّہؓ
14: حضرت بلال حبشیؓ
15: حضرت ثقیف بن عمروؓ
16: حضرت ثَوبانؓ مولیٰ رسول اللہﷺ
17: حضرت جاریہ بن جمیلؓ
18: حضرت جَرہَد بن خُویلدؓ
19: حضرت جُعَیل بن سُراقہؓ
20: حضرت حارثہ بن نعمانؓ
21: حضرت حازم بن حَرمَلہؓ
22: حضرت حذیفہؓ بن اَسیدؓ
23: حضرت حذیفہؓ بن یمانؓ
24: حضرت حَرملہ بن عبداللّٰہؓ
25: حضرت حکم بن عُمیر ثُمالیؓ
26: حضرت حنظلہ بن ابی عامرؓ
27: حضرت خبّاب بن ارتؓ
28: حضرت خُبیبؓ بن یَساف
29: حضرت خُریم بن اوسؓ
30: حضرت خُریمؓ بن فاتک
31: حضرت خُنیس بن حذافہؓ
32: حضرت ذوالبِجادینؓ
33: حضرت رَبیعہ بن کعبؓ
34: حضرت رِفاعہ بن عبدالمُنذر ابولُبابہؓ
35: حضرت زید بن خطابؓ
36: حضرت سالم بن عُبید اشجعیؓ
37: حضرت سالم بن عمیرؓ
38: حضرت سالم بن معقل مولیٰ ابو حذیفہؓ
39: حضرت سائب بن خلّادؓ
40: حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
41: حضرت سعید بن عامر جُمحیؓ
42: حضرت سفینہؓ مولیٰ رسول اللہﷺ
43: حضرت سلمان فارسیؓ
44: حضرت شداد بن اَسیدؓ
45: حضرت شقرانؓ مولیٰ رسول اللہﷺ
46: حضرت شمعون ابورَیحانہؓ
47: حضرت صفوان بن بیضاءؓ
48: حضرت صہیببن سِنانؓ
49: حضرت طِخْفَہبن قیسؓ
50: حضرت طلحہ بن عمرؓو
51: حضرت طُفاوی دوسیؓ
52: حضرت عبّاد بن خالدؓ
53: حضرت عُبادہؓ بن قُرص
54: حضرت عبدالرحمٰنؓ بن قُرط
55: حضرت عبد الرحمٰن بن جَبرؓ
56: حضرت عبداللہ بن اُنیسؓ
57: حضرت عبداللہ بن ام مکتومؓ
58: حضرت عبداللہؓ بن حارث بن جَزء
59: حضرت عبداللہ بن حبشی خثعمیؓ
60: حضرت عبداللہ بن حوالہؓ
61: حضرت عبداللہ بن زید بن عبدِربّہٖؓ
62: حضرت عبداللہ بن عبدالأسد ابو سلمہؓ
63: حضرت عبداللہ بن عمارؓ
64: حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرامؓ
65: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
66: حضرت عبید مولیؓ رسول اللہﷺ
67: حضرت عتبہ بن عبد سلمیؓ
68: حضرت عتبہ بن غزوانؓ
69: حضرت عتبہ بن نُدّرؓ
70: حضرت عِرباض بن ساریہؓ
71: حضرت عقبہ بن عامرؓ
72: حضرت عُکّاشہ بن مِحصنؓ
73: حضرت عمرو بن تَغلب نَمریؓ
74: حضرت عمرو بن عوف مُزنیؓ
75: حضرت عمرو بن عتبہ سُلمیؓ
76: حضرت عُوَیم بن ساعدہؓ
77: حضرت عَیاض بن حِمارؓ
78: حضرت فُرات بن حَیّانؓ
79:حضرت فُضالہ بن عبیدؓ
80: حضرت قُرّہ بن ایاسؓ
81: حضرت کعب بن عمرؓو
82: حضرت کعب بن مالک انصاریؓ
83: حضرت کَنّاز بن حُصین ابومَرثَدؓ
84: حضرت مِسطح بن اثاثہؓ
85: حضرت مسعودبن ربیع قاریؓ
86: حضرت مصعب بن عمیرؓ
87: حضرت معاذ بنؓ حارث
88: حضرت معاویہ بن حَکَمؓ
89: حضرت مقداد بن عمرو کندیؓ
90: حضرت نَضلہ بن عبیدؓ
91: حضرت واثلہؓ بن اسقع
92: حضرت وابصہ بن معبدؓ
93: حضرت ہلال مولیٰ مغیرہؓ
94: حضرت ہند بن حارثہؓ
95: حضرت یسار ابوفُکَیہَہؓ