Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا


غیر مسلم مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا

غیر مسلم مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا۔ اگر کسی غیر مسلم نے مسلمان کا جنازہ پڑھایا ہو تو دوبارہ جنازہ کی نماز پڑھنا فرض ہے۔ اور اگر بغیر جنازے کے دفن کر دیا گیا ہو تو تمام مسلمان گنہگار ہوں گے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:4:صفحہ:378)

غیر مسلم مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا سکتا۔ اگر کسی غیر مسلم نے مسلمان کا جنازہ پڑھایا ہو تو دوبارہ جنازہ کی نماز پڑھنا فرض ہے۔ اور اگر بغیر جنازے کے دفن کر دیا گیا ہو تو تمام مسلمان گنہگار ہوں گے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:4:صفحہ:387)