متعہ النساء: آیت 23 میں نکاح دائمی کا ذکر ہے تو پھر اس کے بعد والی آیت 24 میں دوبارہ اس کا ذکر کیوں ؟
جعفر صادقشیعہ اعتراض کا رد
سورت نساء میں جب اس سے پہلی آیت 23 میں نکاح دائمی کا ذکر ہے تو پھر اس کے بعد والی آیت 24 میں دوبارہ اس کا ذکر کیوں کیا گیا؟
سورت نساء آیت 24 اور 25 اصل میں نکاح دائمی کے لئے ہیں۔
سورت نساء آیت 24 میں لفظ "محصنین" اور "غیر مسافحین" کے معنی و مفہوم
سورت نساء آیت 24 میں الفاظ "کتاب اللہ علیکم"