Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفار کی صحبت اور مشابہت اختیار کرنا


کفار کی صحبت اور مشابہت اختیار کرنا

کفار اور لادِین لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے سے گریز کریں۔ اور کفار و فجار کی نقالی سے پرہیز کریں، کیونکہ ملعون اور مغضوب لوگوں کی نقالی بھی آدمی کو انہی کے زمرے میں شامل کرا دیتی ہے۔ حدیث میں ہیں: من تشبه یقوم فھو منھم:

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد:8:صفحہ:140)