حضرت علیؓ کا خلفائے ثلاثہ(ابوبکرؓ،عمرؓ و عثمانؓ) کے پیچھے نماز پڑھنا از شیعہ کتب
جعفر صادقحضرت علیؓ کا خلفائے ثلاثہ(ابوبکرؓ،عمرؓ و عثمانؓ) کے پیچھے نماز پڑھنا از شیعہ کتب
وفی نوادر احمد بن عیسی الاشعری عن عثمان بن عیسی، عن سماعة، قال: سالته (علیهالسّلام) عن مناکحتهم والصلاة معهم؟ فقال: هذا امر تمدید ان یستطیعوا ذاک، قد انکح رسول الله صلی الله علیه وآله، وصلی علی (علیهالسّلام) وراءهم.
وسائل الشيعة جلد 8، صحفہ 301، حدیث نمبر 10726
یعنی معصوم سے سوال ہوا کہ کیا اہلسنت کے ساتھ شادی اور ان کے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے تو آپ نے جائز ہونے کا حکم دیا اور دلیل کے طور پر رسول اللہ(ص) کی شادیوں اور مولا علی(ع) کا خلفاء کے پیچھے نماز پڑھنے کا حوالہ دیا۔